مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین نے سعودی عرب کو مالی بلیک لسٹ میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے اب بھی دہشت گردوں کو مالی امداد مل رہی ہے۔ یورپی یونین کی مالی بلیک لسٹ میں 23 ممالک شامل ہیں جن میں افغانستان، شمالی کوریا، عراق، ایران، شام ، لیبیا اور یمن بھی شامل ہیں۔ یورپی یونین نے اب سعودی عرب اور پانامہ کو بھی مالی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا ہے۔
یورپی یونین نے سعودی عرب کو مالی بلیک لسٹ میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے اب بھی دہشت گردوں کو مالی امداد مل رہی ہے۔
News ID 1888093
آپ کا تبصرہ